خضدار میں نیشنل ہائی وے کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات ے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ریسکیو عملہ نے گاڑی میں پھنسے افراد کو باہر نکالا۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس بھی پہنچ گئی۔
پاکستان
خصدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- نومبر 8, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 127 Views
- 2 مہینے ago