دنیا

روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ

روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ

روس اور شمالی کوریا نے ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری پر دستخط کیے ہیں۔معاہدے کے تحت کسی بھی ملک کے خلاف بیرونی جارحیت کی صورت میں دونوں ممالک ملٹری تکنیکی تعاون سمیت تعاون کریں گے۔روس کے صدر اب سرکاری دورے پر ویتنام پہنچے ہیں۔روس اور ویتنام کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک معاہدے کی جانب پیش رفت کا بھی امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے