خاص خبریں

عمران خان کو اب خدا حافظ، ایک اور کھلاڑی پارٹی چھوڑنے کو تیار

سائفر کیس: ملزمان کی فیملیز کے پانچ پانچ ممبران کو سماعت سننے کی اجازت

لاہور : پی ٹی آئی رہنما رضا نصر اللہ گھمن بھی پارٹی کو خیر باد کہنے کو تیار ہوگئے ۔عمران خان کو خدا حافظ کہنے والوں کی تعداد بروز بروز بڑھتی چلی جارہی ہے ، پی ٹی آئی رہنما رضا نصر اللہ گھمن بھی اب پارٹی چھوڑنے کی تیاریوں میں ہین ، وہ آج پریس کانفرنس میں عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلا ن کرینگے ۔اس سے پہلے پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عائشہ اقبال کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ سامنے آیا تھا، ان کی جانب سے بھی آج پریس کانفرنس متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے