پشاور:لکی مروت میں رات12بجے منظر فقیر چوکی پر نامعلوم افراد نے اسلحہ اور راکٹ سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواحملہ آور ناکام رہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور سرچ آپریشن کیا گیا۔
پاکستان
خاص خبریں
لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر راکٹ سے حملہ
- by Daily Pakistan
- نومبر 24, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 957 Views
- 2 سال ago