ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کیمطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 225.12 روپے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 224.94 روپے کا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 234 روپے برقرار ہے۔
معیشت و تجارت
ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
- by Daily Pakistan
- دسمبر 21, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 490 Views
- 2 سال ago