وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے پوچھا کہ بھائی آپ کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہیں؟علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ فیصل امین الیکشن لڑیں گے اور ایم این اے بنیں گے، انہیں نہیں معلوم تھا کہ میرے بھائی نے ابھی الیکشن لڑنا ہے۔
پاکستان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی
- by Daily Pakistan
- مارچ 15, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 730 Views
- 1 سال ago