خاص خبریں

ٹرمپ کو بڑا دھچکا،امریکی کانگریس میں فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

ٹرمپ کو بڑا دھچکا،امریکی کانگریس میں فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

واشنگٹن:امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یکطرفہ فوجی کارروائی کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ قرارداد ڈیموکریٹک ارکان نے پیش کی تھی جسے ایوان میں 215 ووٹوں کی حمایت جبکہ 208 ووٹوں کی مخالفت کے ساتھ منظور کیا گیا۔
ووٹنگ کے دوران چار ریپبلکن ارکان نے بھی اپنی جماعت کی پالیسی سے ہٹ کر قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے