پاکستان ہاکی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں نے مزید کھیلنے سے انکارکرتے ہوئے فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں نے مزید کھیلنے سے انکارکرتے ہوئے فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ مبشر علی نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے تربیتی کیمپ میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے ہاکی فیڈریشن کو اپنا استعفی بجھوادی ذرائع کے مطابق دونوں کے مالی حالات بہتر نہیں ہیں۔
کھیل
پاکستان ہاکی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں نے مزید کھیلنے سے انکارکردیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 401 Views
- 2 سال ago