پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ بڈنگ کیلئے31 تاریخ مقرر ہے۔وزیر نجکاری کی سعودی عرب سے واپسی پر بولی منعقد کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ ہوگا۔بولی دہندہ کی پیشکش بنیادی قیمت سے زائد ہوئی تو اس کو پی آئی اے کے 60 فیصد حصص دے دیے جائیں گے۔
پاکستان
معیشت و تجارت
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ آج متوقع
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 31, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 153 Views
- 2 مہینے ago