خاص خبریں

کارکنوں سے خطاب کے دوران لائٹ چلے جانے پر عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی

کارکنوں سے خطاب کے دوران لائٹ چلے جانے پر عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی

کارکنوں سے خطاب کے دوران لائٹ چلے جانے پر عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی زما ن پارک میں عمران خان اپنے کارکنوں سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران لائٹ چلی گئی لائیو خطاب کے دوران لائٹ جانے پر عمران خان کو غصہ آگیا اور ان کے منہ سے گالی نکل گئی خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ملک کو دلدل سے نکالنے کا ایک ہی راستہ ہے صاف او ر شفاف انتخابات ، ایک پارٹی کو ختم کرنے کیلئے ملک کو تباہ کررہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ادارے کر ش کردیئے ، عدالتوں کے فیصلے نہیں مانتے ، گھروں پر دھاﺅ بالا جارہاہے ۔ پولیس گھروں میں گھس جاتی ہے ، نو لاکھ پروفیشنلز ملک چھوڑ کرچلے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے