پاکستان خاص خبریں

کوئی کسی کی زمین پر قبضہ کرتا ہے تو اس پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہو سکتا ہے ڈی سی اسلام آباد

کوئی کسی کی زمین پر قبضہ کرتا ہے تو اس پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہو سکتا ہے ڈی سی اسلام آباد

ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز نے کہا ہے کہ کوئی کسی کی زمین پر قبضہ کرتا ہے تو اس پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہو سکتا ہے،ماضی میں780اے کے پرچے دیے گئے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے روز نیوز کے پروگرام سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔چیف ایڈیٹر وی سینئر اینکرپرسن ایس کے نیازی کے سوال کے جواب میں ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ کسی کی زمی پر قبضہ کرنے پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہو سکتا ہے،جب سی ڈی اے کی زمین خالی کرانے کیلئے ٹیم گئی تو پھر ان پر دہشتگردی کے پرچے ہوئے جو آج بھی چل رہے ہیں،ڈی سی اسلام آبادنے مزید کہا کہ پولیس کیس ٹو کیس دیکھتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے