بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22.1°C
Wednesday, 18 November 2026 | پاکستان: 9 جمادی الثانی 1448

آپریشن مسائل کے باعث 2 پروازیں منسوخ ، 23 میں تاخیر

Friday, 22 November, 2024

آپریشن مسائل کے باعث ملک میں آج 2 پروازیں منسوخ اور 23 میں تاخیر ہوئی ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق ملتان دوحہ کی غیر ملکی ایئر لائن کی پروازیں کیو آر 616 اور 617 منسوخ کر دی گئی ہیں۔کراچی تا لاہور 3 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر کر دی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے آپریشن مسائل اور دھند کی وجہ سے ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر فلائٹس میں تاخیر اور منسوخی کا سلسلہ جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *