انٹرٹینمنٹ

اتلی میں 79 واں فلمی میلہ سج گیا رنگا رنگ پروگرام جاری

فلمی میلہ

اتلی میں فلمی میلہ سج گیا اٹلی کے شہر وینس میں منعقد ہونے والے 79 واں میلہ گیارہ دن تک جاری رہے گا میلے کے دوران فرانسیسی اداکارہ کیتھرین کو لائیف ٹائیم ایچومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا گیارہ روز تک جاری رہنے والے اس فلمی میلے میں دنیا بھر سے آنے والے فلمساز ادا کار اور فلمی صنعت سے وابستہ افراد شرکت کرتے ہیں میلے کی افتتاحی تقریب میں یوکرین کے صدر کا خطاب بھی سنوایا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے