صحت

صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل

اردن کی پرنسز سائرہ زہد نے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل سے ملاقات کی ملاقات میں وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر فخرِ عالم اور سپیشل سیکرٹری ہیلتھ بھی موجود تھے تھے ملاقات میں صحت کے شعبے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر شہزادی سائرہ زائد نے کہا کہ میرے دورے کا مقصد پاکستان کے صحت کے شعبوں میں جاری ماں اور بچے کی نشونما اور غزائیت کے پراگروموں کا بغور جائزہ لینا ھے پاکستان میں مایں بچے کی صحت اور غزاییت کے پروگرام کی کارکردگی قابل ستائش ھے انھوں نے کہا کہ پاکستان کے ہیلتھ سیکٹر میں وفاقی حکومت کا صوبوں سے مل کر کام کرنے کا طریقہ بہت تعریف کے حامل ھے عبدالقادر پٹیل وفاقی وزیر نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر ماں اور بچے کی غزائیت اور صحت کے حوالے سے پرنسز سائرہ زائد کی خدمات لائق تحسین ھیں انھوں نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے بریسٹ فیڈنگ کے بل پر کام جاری ھے موجود حکومت صحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ھے ماں بجے کی صحت کو بہتر بنانے کیلئے موثر اقدامات کیے جارھے ہیں سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کو صوبائی حکومت کے ساتھ ملکر بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنارھے ہیں عب
صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri