پاکستان

اسحا ق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہو ا؟ اندرونی کہانی سامنے آگیٔ

اسحا ق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہو ا؟ اندرونی کہانی سامنے آگیٔ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ کرغزستان کی منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق کرغز حکومت نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو موجودہ صورتحال میں بشکیک نہ آنے کا مشورہ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرغز حکومت نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو بتایا کہ موجودہ صورتحال میں اعلی سطحی وفد کی آمد سے دنیا میں منفی تاثر پیدا ہوگا۔ کرغیز حکومت نے تجویز دی ہے کہ ایک نچلے درجے کا اہلکار بھیجا جائے۔ذرائع کے مطابق کرغز حکومت کا کہنا ہے کہ حالات قابو میں ہیں، ایک رات کے علاوہ کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ایڈیشنل سیکرٹری سطح کے افسر کو بشکیک بھیجا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri