اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل António Guterres وزیرِ اعظم پاکستان سے ملاقات کے لیئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں وزیر اعظم ہاوس پہنچنے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سکرٹری جنرل António Guterres کا استقبال. کیا اس وقت وزیرِ اعظم ہاؤس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل António Guterres کے درمیان ملاقات جاری ہے اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نریم اورنگزیب بھی موجود ہیں
پاکستان
خاص خبریں
دنیا
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل وزیرِ اعظم پاکستان سے ملاقات کے لیئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 9, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 703 Views
- 2 سال ago