کراچی : سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادا کی جائیگی ۔جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ ہائی کورٹ کے بھی جج رہ چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری نے بطور صوبائی محتسب پرنسپل سندھ مسلم لا کالج میں بھی خدمات انجا م دی وہ اردو کے معروف ادیب علامہ راشد الخیری کے پوتے تھے ۔
پاکستان
انا للہ وانا الیہ راجعون ،سابق چیف جسٹس حازق الخیری انتقال کرگئے
- by Daily Pakistan
- اپریل 2, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 551 Views
- 2 سال ago