انٹربینک: ڈالر 281 روپے 50 پیسے کا ہوگیا انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 303 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 942 پر آگیا۔گزشتہ روز انڈیکس 64,639 پوائنٹس پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
انٹربینک، ڈالر 281 روپے 50 پیسے کا ہوگیا،کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 589 Views
- 10 مہینے ago