کھیل

آ سٹریلیا نے دورہ بھارت کے لیئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا

آ سٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے اپنے دورہ بھارت کے لیئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی اس دورے کے

آ سٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے اپنے دورہ بھارت کے لیئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی اس دورے کے بعد آسٹریلین ٹیم اپنے ملک واپس جا کر بھارت انگلستان اور جزائیر غرب الہند کی ٹیموں کے ساتھ ہوم سیریز کھیلے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے