پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور باچہ خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کاروائیاں 2 ملزمان سے منشیات برآمد

اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور باچہ خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کاروائیاں 2 ملزمان سے منشیات برآمد اسلام آباد میں ٹرالی بیگ سے 1.194 کلوگرام ہیروئیں اور 442 گرام آئس برآمد کر لی گئی صوابی کا رہائشی ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دوحہ جا رہا تھا جبکہ پشاور میں دوسرے ملزم کے ٹرالی بیگ سے مہارت سے چھپائی گئ 2 کلو 40گرام آئس برآمد پشاور کا رہائشی ملزم بین الاقوامی پرواز سے دبئی جا رہا تھا لزمان کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مُقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri