اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دفتری اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے سماعت کے دوران رجسٹرار آفس کے اعتراضات بھی دور کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔بشری بی بی کی درخواست پر مزید سماعت 27 ستمبر کو ہوگی۔
پاکستان
جرائم
بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
- by Daily Pakistan
- ستمبر 24, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 73 Views
- 2 ہفتے ago