پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں سٹیج تیار ہے عمران خان کارکنوں سے خطاب کریں گے جلسہ سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور مرکزی قائیدین خطاب کریں گے عمران خان کی آمد کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں ہیلی پیڈ تیار کیا گیا ہے جبکہ ڈویژن میں شامل چاروں اضلاع کی پولیس کو سرگودھا طلب کیا گیا ہے شہر میں کڑے حفاظتی اقدامات کیئے گئے ہیں آج سرگودھا میں مقامی تعطیل ہے جلسہ گاہ کو جانے والے راستے گزشتہ رات سے ہی سیل کر دیئے گئے تھے
پاکستان
خاص خبریں
علاقائی
تحریک انصاف آج سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 806 Views
- 2 سال ago