جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ شیر اور شیر کی یہ شادی کسی تیسری قوت نے زبردستی کرائی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سے پوچھیں، وہ اس سیاسی شادی سے خوش نہیں۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کا پیغام واضح ہے، فی الحال پارلیمنٹ میں جائیں گے، پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے اور باہر نظام کے خلاف تحریک چلائیں گے۔
پاکستان
خاص خبریں
تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے ، حافظ حمد اللہ
- by Daily Pakistan
- فروری 22, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 585 Views
- 10 مہینے ago