دہشت اور خوف کی علامت سمجھا جانے والا بھولا چور منشیات سمیت گرفتارکر لیا گیا بادامی باغ پولیس کی بڑی کاروائی بدمعاشوں کا ٹاپر گرفتارملزم قتل , اقدام قتل اغواء اور قبضہ جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے ملزم کی گرفتاری پر علاقہ مکینوں میں احساس تحفظ پیدا ہوا ملزم علاقہ میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا ملزم الیاس امین عرف بھولا چور کافی عرصہ سے روپوش تھا ملزم کے قبضہ سے 1460 گرام چرس 40 گرام آئس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایس پی سٹی محمد سرفراز ورک نے کہا کہ بدمعاشی کی آڑ میں جرائم کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں سنگین وارداتوں ملوث ملزمان کی گرفتاری سے عوام الناس میں احساس تحفظ پیدا ہوا ہے عوام الناس کی خوشیوں پر شب خون مارنے والے قانون کی گرفت میں ہوں گے,
جرائم
دہشت اور خوف کی علامت سمجھا جانے والا بھولا چور منشیات سمیت گرفتار
- by Daily Pakistan
- ستمبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 742 Views
- 2 سال ago