راولپنڈی پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والے شہری کی لاش گھر کے تندور سے برآمد کر لی لاش کلرسیداں کے علاقہ بشندوٹ میں گھر کے تندور سے برآمد ہوئی پولیس کے مطابق گھر ساگری کے رہائشی ریاض کی مالکیت ہے گھر میں مزدور صفائی کر رہا تھا تندور توڑنے پر کمبل میں لپٹی انسانی کھوپڑی اور ہڈیاں ملی، ریاض نے پولیس کو ابتدائی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہڈیوں پر موجود قمیض کی جیب سے بٹوہ برآمد ہوا بٹوہ سے ملنے والے شناختی کارڈ پر میرے بھائی سجاد شاہ کا نام درج تھا میرا بھائی سجاد شاہ یکم اپریل 2018 سے لاپتہ ہے اور گھر طارق نامی شخص کو چار سال قبل کرایہ پر دیا تھا
جرائم
خاص خبریں
راولپنڈی پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والے شہری کی لاش گھر کے تندور سے برآمد کر لی
- by Daily Pakistan
- اگست 31, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1122 Views
- 3 سال ago