سرگودھا میں مٹھہ معصوم بائی پاس کے قریب مسافر بس الٹ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مسافر بس فیصل آباد سے بنوں جا رہی تھی کہ سرگودھا میں حادثے کا شکار ہو گئی۔
پاکستان
سرگودھا ، بس اُلٹ گئی ، 2 افراد جاں بحق ، 10 زخمی
- by Daily Pakistan
- نومبر 28, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 208 Views
- 1 سال ago

