سوات میں دہشت گردوں نے سکول وین پر حملہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سوزوکی گاڑی معمول کے مطابق صبح گھر سے بچوں کو لے کر اسکول جارہی تھی کہ سوات کے علاقے گلی باغ میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے اس پر حملہ کیا گیا
ٹی ٹی پی کی طرف سےسوات اوردیرمیں سکول وینزحملوں سےلاتعلقی کااظہاراورمذمت۔ٹی ٹی پی نےبھی مذمت کردی لیکن پختونخوا کےحکمران اورعمران خان دیراورسوات میں جاری بدامنی پرخاموش ہیں۔۹ سال وہاں حکمرانی کرنے والےعمران نیازی سوات اوردیرکوتو فتح نہیں کرسکتےلیکن چلےہیں اسلام آبادکوفتح کرنے۔ pic.twitter.com/2ar0UiEzCF
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) October 10, 2022
تاہم پولیس اور قانون نافز کرنے والے اداروں کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا، جبکہ بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
وا قع سے متعلق سینئر سیاسی تجزیہ نگار سلیم صافی کا کہنا تھا کہ سکول جانے والے بچوں پر متعدد بار حملے کیے گئے، لیکن خیبر پختونخواہ
حکومت نہ ہی مذمتی بیان دیتی ہے ، اور نہ ہی مسئلہ کو حل کر سکی ہے ۔
People will blame the state because the state recently gave a presser saying there were no terrorists & protestors were exaggerating their existence after large number of people were protesting on the existence of taliban in #Swat. https://t.co/H27XopEire
— Meena Gabeena (@gabeeno) October 10, 2022
تاہم ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ کی ٹی ٹی پی نے بھی مذمت کی ہے ۔