ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائدکا اضافہ ہوا ہے جسکے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ۲۴۰۰ روپےکا اضافہ ہوا ہے جو کہ یہ تاریخ میں ریکارڈ اضافہ
ہے ۔
پاکستان میں دس گرام سونےکی قیمت میں ۲ ہزار ۲۵۸ روپےکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ۱۰ گرام سونا ایک لاکھ ۲۶ ہزار ۹۷۲ روپے کا ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔
ادھر عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قیمت ۱۷۱۴ ڈالر پر برقرار ہے۔
پاکستان
سونا ہو گیا پھر مہنگا، آج قیمت کیا رہی؟
- by Daily Pakistan
- ستمبر 5, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1089 Views
- 2 سال ago