پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 1000 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 851 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 34 ہزار 602 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کے اضافے کے بعد 1775 ڈالر ہو گئی ہے۔
پاکستان
معیشت و تجارت
سونے کی قیمت میں اضافہ ، آج قیمت کیا رہی ؟
- by Daily Pakistan
- نومبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1203 Views
- 3 سال ago