ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی اور بعد از سماعت اسد قیصر کی 5 ہزار روپے مچلکوں پر درخواست ضمانت 7 ستمبر تک کے لیے منظور عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کر لیا سماعت ڈیوٹی جج ویسٹ ایڈیشنل سیشن ظفر اقبال نے کی
پاکستان
علاقائی
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
- by Daily Pakistan
- اگست 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 780 Views
- 2 سال ago