سیلاب کی تباہ کاریوں پرنیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے این ایف آر سی سی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا 13 رکنی این ایف آر سی سی کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گےوفاقی وزیر منصوبہ بندی سینٹر کے ڈپٹی چیئرمین مقرر کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ نیشنل کوآرڈینٹر، چیئرمین این ڈی ایم اے ممبر ہونگے اقتصادی امور،خارجہ، داخلہ، خزانہ، موسمیاتی تبدیلی، مواصلات کے وفاقی وزراء ممبر مقرروزیرمملکت خزانہ، مشیر اسٹیبلشمنٹ اور کوآرڈینیٹر برائے توانائی بھی رکن ہونگے
پاکستان
خاص خبریں
سیلاب کی تباہ کاریوں پرنیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
- by Daily Pakistan
- ستمبر 3, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 728 Views
- 2 سال ago