بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 15 July 2026 | پاکستان: 1 صفر 1448

سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش کیلئے 32 کروڑروپے مانگ لئے

Saturday, 10 September, 2022

سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش کیلئے 32 کروڑروپے مانگ لئے۔میڈیا نے دستاویز کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ نئی لفٹ کی تنصیب پر 16 کروڑ 90 لاکھ روپے اخراجات آئیں گے ،نئے کیمروں کی تنصیب پر ایک کروڑ روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔فائر الارم سسٹم کی تنصیب کے لئے 5 کروڑ روپے درکار ہیں، سی ڈی اے نے نئے فرنیچر کے لئے5 کروڑ روپے کا بجٹ مانگ لیا ہے۔لاجز کے رنگ وروغن کی مد میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ ہو نگے، پارلیمنٹ لاجزمیں صفائی وغیرہ کے لئے بھی 5 کروڑ کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *