شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں دہشتگردوں کی موجوگی پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن خفیہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے،آئی شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں دہشتگردوں کی موجوگی پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جسکے نتیجہ میں فائرنچار دہشتگرد مارے گئے ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا مارے جانے والے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید ہو گئے شہید ہونے والوں میں کیپٹن عبدالولی، نائب صوبیدار نواز، حوالدار غلام علی، لانس نائیک الیاس اور سپاہی ظفر اللہ شامل ہیں فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی بھی برآمد
پاکستان
خاص خبریں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن چار دہشتگرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید
- by Daily Pakistan
- ستمبر 6, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 805 Views
- 2 سال ago