صدر لاہور چیمبر آف کامرس میاں ابوذر شاد نے پیر کو صنعتی و تجارتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔میاں ابوذر شاد نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کے ہاتھ میں ایک اور تلوار پکڑا دی گئی، ایف بی آر کو اکانٹ منجمد کرنے کا فوری اختیار دے دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کے تحت ایف بی آر کو کاروباری مقامات پر افسر تعینات کرنے کا اختیار مل گیا، پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنا خطرناک روایت ہوگی۔
پاکستان
معیشت و تجارت
صدر لاہور چیمبر نے صنعتی و تجارتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
- by Daily Pakistan
- مئی 4, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 289 Views
- 3 مہینے ago
