صدر مملکت عارف علوی آج سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے صدر دادو اور نواب شاہ میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ يكجہتی اور اُن کے احوال جاننے کیلئے ریلیف کیمپس کا دورہ کریں گے اِس موقع پر صدر عارف علوی کو انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے متعلق بریفنگ بھی دی جاۓ گی
پاکستان
خاص خبریں
صدر مملکت عارف علوی آج سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 545 Views
- 2 سال ago