علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےبارشوں اور سیلاب کے باعث امتحانات ری شیڈول کردئیےہیں ان امتحانات میں سمسٹر بہار 2022کے میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے امتحانات شامل،یکم تا 10ستمبر کے پرچے اب 4 سے 13اکتوبر تک لیے جائیں گے امتحانی مراکز، اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں، پہلے سے جاری کردہ رول نمبر سلپس کارآمد
پاکستان
خاص خبریں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےبارشوں اور سیلاب کے باعث امتحانات ری شیڈول کردئیےہیں
- by Daily Pakistan
- اگست 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 536 Views
- 2 سال ago