بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.9°C
Friday, 16 October 2026 | پاکستان: 6 جمادی الاول 1448

عمران خان کی مبینہ بیٹی کی سالگرہ ،جمائما کی فیملی فوٹو وائرل

Sunday, 18 June, 2023

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کی سالگرہ پر جمائما گولڈ اسمتھ نے خوشگوار موڈ میں فیملی فوٹو جاری کردی جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں ۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف نااہلی کیس زیر سماعت ہے ۔ایسے میں جمائما خان نے 16 جون کو ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائی جس میں ان کے ہمراہ قاسم ، سلیمان اور ٹیریان کو قہقے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *