پاکستان

عمران کا 9 سالہ پلان فیل ہوگیا ہے مریم نواز

سپریم کورٹ نے آئین ری رائٹ کرکے موجودہ بحران کھڑا کیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران کا 9 سالہ پلان فیل ہوگیا ہے سماجی رابطے کی ویب سایئٹ پر ٹویٹ کرتے ہئے انھوں نے کہا کہ سازش کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا پلان، اپنا من پسند چیف لانے کا پلان، چیف کی تقرری میں رخنہ ڈالنے کا پلان، نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان، سب پلان بری طرح فیل ہو گئے مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران کے سب پلان بری طرح فیل ہو گئے، سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri