محنت کش رکشہ ڈرائیور پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس، ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے کا حکم،رتہ امرال پولیس نے دو ملزمان کی شناخت کر کے فوری طور پر گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت عمران اور راحیل کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان نے تشددکیا، رقم چھینی اور ویڈیو بنائی، متاثرہ محنت کش بلال نے یہ بات پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتائی جسپر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے کر لیا اور کہا کہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، سی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری نے کہا کہ کسی بھی شہری پر تشدد یا اسکی تذلیل نا قابل برداشت ہے،تشدد کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے، شہریوں کا استحصال برداشت نہیں
دلچسپ اور عجیب
غریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
- by Daily Pakistan
- اگست 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 782 Views
- 2 سال ago