پاکستان

کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں خواتین اور بچوں سمیت 500 سے زائد افراد سیلابی پانی میں پھنس کر رہ گئے

بلوچستان میر ضیا لانگو اور ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتائی انکا کہنا تھا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے 100 لوگوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ مزید 150 افراد پانی میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں

کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں خواتین اور بچوں سمیت 500 سے زائد افراد سیلابی پانی میں پھنسے ہیں یہ بات مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو اور ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتائی انکا کہنا تھا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے 100 لوگوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ مزید 150 افراد پانی میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ مسلسل تیز بارش کی وجہ سے شدید سیلاب کا خدشہ ہے، کلی ناصران کے مکین اپنے مکانوں سے بائی پاس کی طرف نکل آئیں ضلع بولان میں انگریز دور کا 130 سال پرانا ریلوے پل ٹوٹ گیا جس کے باعث کوئٹہ کا ریل کے ذریعے اندورن ملک سے رابطہ منقتع ہو کر رہ گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri