پی ٹی آئی کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کردی ۔غلام سرور نے کہا کہ افواج پاکستان پر حملہ ، پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر حملہ ہے انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے جی ایچ کیو اور کورکمانڈر کے گھر پر حملہ کیا ہے ان کیخلاف اگر آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے تو اسی کے تحت کارروائی ہونی چاہیے ۔غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ میں اس کی بھرپور مزمت کرتاہوں ۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد نو مئی کو پی ٹی آءکے کارکنوں نے ملک کے مختلف حصوں میں پرتشدد کارروائیاں کیں اور بہت سی سرکاری اورنجی املاک پرحملے کیے
پاکستان
غلام سرور کی تحریک انصاف چھوڑنے کی تردید
- by Daily Pakistan
- مئی 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 682 Views
- 1 سال ago