اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائی جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹی پی کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
خاص خبریں
فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی ہے ، منیر اکرم
- by Daily Pakistan
- ستمبر 19, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 81 Views
- 3 ہفتے ago