سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی 2 روز قبل ضمانت ہوئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے گرفتاری کے بعد ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
پاکستان
جرائم
فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا
- by Daily Pakistan
- اپریل 6, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1661 Views
- 12 مہینے ago