بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.3°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں امدادی کیمپ کا دورہ

Saturday, 10 September, 2022

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے شہر اوستہ محمد میں وا قع امدادی کیمپ کا دورہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اوستہ محمد میں یونیسیف کے تعاون سے قائم امدادی کیمپ میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بریفنگ دی گئی وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امدادی کیمپ میں موجود سیلاب متاثرین سے ملاقات کی

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں