قومی ٹین پن باولنگ ٹیم کی ورلڈ ٹین پن باولنگ کپ میں شرکت مشکوک۔ ہو کر رہ گئی ہے یہ بات صدر فیڈریشن اعجاز الرحمن نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی انھوں نے کہا کہ ورلڈ کپ 3 سے 23 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ نے ابھی تک فیڈریشن کو این او سی جاری نہیں کیا انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ کو این او سی کے لئے دو ہفتے قبل خط لکھا تھا انھوں نے مزید بتایا کہ ورلڈ کپ میں 120 ممالک کے کھلاڑی سنگلز اور ٹیم ایونٹ میں حصہ لیں گے جبکہ پاکستان کی قومی ٹیم میں احمد سلڈرا، اعجاز الرحمن، شبیر لشکر، علی سوریا، امجد محمود اور محمد حسین چٹھہ شامل ہی
کھیل
قومی ٹین پن باولنگ ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہو گئی
- by Daily Pakistan
- اگست 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 767 Views
- 2 سال ago