خاص خبریں

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے سڑک بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور پشاور سے آنے والی ٹریفک کو موٹروے پولیس کی جانب سے پلائی انٹرچینج سے آؤٹ کروایا جا رہا ہے

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے سڑک بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور پشاور سے آنے والی ٹریفک کو موٹروے پولیس کی جانب سے پلائی انٹرچینج سے آؤٹ کروایا جا رہا ہے ہے جبکہ سوات سے آنے والی ٹریفک چکدرا کے مقام پر بند کر دی گی ہے سڑک کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے موٹروے پولیس نے عوام سے گذارش کی ہے کہ ہے کہ موسمی حالات کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں سفر شروع کرنے سے پہلے یا کسی مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri