پاکستان خاص خبریں

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا اور بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہےکہ آئین تمام اداروں کو الیکشن کمیشن کی معاونت کرنے کاپابند کرتا ہے، انتخابات کے لیے مطلوبہ سکیورٹی فراہم کرکے رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri