معروف شاعر اجمل سراج کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج انتقال کر گئے۔وفات کے وقت اجمل سراج کی عمر 56 سال تھی۔اس حوالے سے اجمل سراج کے اہل خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اجمل سراج پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔اہل خانہ کے مطابق اجمل سراج کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر طیبہ مسجد زمان ٹان کورنگی میں ادا کی جائے گی۔
پاکستان
معروف شاعر اجمل سراج انتقال کرگئے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 19, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 73 Views
- 2 ہفتے ago