وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات صرف برطانیہ نہیں بلکہ دولت مشترکہ کے عوام کے لئے ایک گہرا صدمہ ہے یہ بات انھوں نے اسلام آباد میں برطانیہ کے سفارت خانے کے دورہ کے دوران کیا جہاں انھوں نے ملکہ الزبتھ کے انتقال پر رکھی جانے والی تعزئیتی کتاب میں اپنے تاثرات لکھے اس موقع پر وزیر خارجہ نے کہا کہ ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات صرف برطانیہ نہیں بلکہ دولت مشترکہ کے عوام کے لئے ایک گہرا صدمہ ہے
پاکستان
خاص خبریں
ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات دولت مشترکہ کے عوام کے لئے ایک گہرا صدمہ ہے بلاول بھٹو زرداری
- by Daily Pakistan
- ستمبر 10, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 677 Views
- 2 سال ago