ملک میں 800 روپے فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 47ہزار 300 روپے ہوگئی۔10گرام سونا 686 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 26 ہزار 286روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھا ئو20 ڈالر کم ہوکر 1656 ڈالر فی اونس ہے۔
معیشت و تجارت
ملک میں 800 روپے فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوگئی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 546 Views
- 3 سال ago

